Breaking News | سرگودھا چک 110 میں پلاٹ کے مالک سے 15 لاکھ کی ڈکیٹی | Own News HD
اب رخ کرتے ہیں سرگودھاپل گیارہ جہاں دن دہاڑے سٹون کرشنگ مارکیٹ چک نمبر110 جنوبی سٹون ویلی سٹون پلانٹ کے مالک چوہدری خالد چھٹہ اور اس کے منشی رزاق سے گن پوائنٹ پر مسلح ڈاکوؤں نے 15 لاکھ روپے چھین لیے
تفصیلات کے مطابق سٹون کرشنگ مارکیٹ چکنمبر 110جنوبی میں کار سوار مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر سٹون ویلی کرشنگ پلانٹ کے مالک خالد چٹھہ اور اور منشی رزاق کو یرغمال بنا کر پندرہ لاکھ روپے نقدی اور چار قیمتی موبائل چھین لیے اور فرار ہو گئے جبکہ پلانٹ پر لگے سی سی ٹی کیمرہ کا ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی صدر سرکل شفقت ندیم کرائم سین ٹیم اور چوکی انچارج پل گیارہ شاہد نواز اپنی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش شروع کر دی
رپوٹ کرتے ہیں محمد سہیل اون نیوز فیصل أباد
Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1